(1) شبنم کمالی کی پیدائش کب
ہوئی۔
22 جولائی 1938
(2) شعر میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں۔
دو
(3) حمد کے لغوی معنی کیا ہے۔
خدا کی تعریف
(4) نظم حمد میں کس کی تعریف کی گئی ہے۔
خدا کی تعریف
(5) شبنم کمالی کا اصل نام کیا تھا۔
مصطفی رضا
(6)حمد میں ذوالجلال کس کے لیے آیا ہے
خدا کے لیے
(7) باب فیض سے دونوں جہاں کو ملتا ہے۔
رزق
(8) حمد خدائے عزوجل کس کی تخلیق ہے۔
شبنم کمالی
(9) سبنم کمالی کس ضلع میں پیدا ہوئے
سیتامڈھی
(10) انسان کی مشکلوں کو کون حل کرتا ہے۔
اللہ تعالی علی
(11) آکاش کا مترادف کیا ہوتا ہے۔
آسمان
(12) حمد کا مترادف کیا ہوتا ہے۔
سنا
(13) نور کی ضد کیا ہوگی۔
ظلمت
(14) نعت میں کس کی تعریف کی جاتی ہے۔
رسول کی
(15) منقبت میں کس کی تعریف کی جاتی ہے۔
بزرگان دین کی
(16) قصیدہ میں کس کی تعریف کی جاتی ہے۔
بادشاہوں کی
(17) شبنم کمالی کا تعلق کہاں سے ہے۔
ریاست بہار
(18) شبنم کمالی کے گاؤں کا کیا نام تھا۔
پوکھڑیرا
(19) شبنم کمالی کے تین شعری مجموعے کے نام بتائیں۔
انوار عقیدت،ریاض عقیدت،صہبائے عقیدت
(20) عزوجل کا معنی کیا ہوتا ہے۔
عزت اور برائی والا
(21) خالق کے معنی کیا ہوتی ہے۔
پیدا کرنے والا
(22) کائنات کی تخلیق کس نے کی ہے۔
اللہ تعالی
(23) شبنم کمالی کا انتقال کب ہوا۔
2006
0 टिप्पणियाँ